پاکستان میں پارلیمںٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ملک میں گاڑیاں بنانے والی تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ بغیر ایئر بیگ، سیفٹی بیلٹ اور کمزور بریک والی تمام گاڑیاں مارکیٹ سے واپس کر لی جائیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائے بغیر ان میں تمام بنیادی سیفٹی فیچرز یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں
-
دبئی کی سڑکوں پر دوڑتی 1940 کی دہائی کی کاریں اور موٹر بائیکسNode ID: 556916
-
گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم کی جائے، موٹر ڈیلرز کا مطالبہNode ID: 674851
-
سوزوکی آلٹو میں خرابی: کمپنی نے گاڑیاں واپس منگوا لیںNode ID: 675721