پاکستان میں قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس آج بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہو رہا ہے جس میں سیاسی حکام کے علاوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر عسکری حکام بھی شریک ہوں گے۔
اجلاس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات اور ہمسایہ ملک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
-
حکومت ٹی ٹی پی مذاکرات: اس بار نتائج کیسے مختلف ہوسکتے ہیں؟Node ID: 616951
-
کیا حکومت اور تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو پائیں گے؟Node ID: 624026