Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ سعید عالمی بزنس کانفرنس میں شرکت کے لئے روانہ

ریاض ( ذکاءاللہ محسن) ریاض کے معروف پاکستانی تاجرشیخ سعیدیورپ میں منعقد ہونے والی عالمی بزنس کانفرنس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے۔ بزنس کانفرنس میں شرکت کے علاوہ مسلم نون یورپ کی سرکردہ شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔ اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپ میں منعقد ہونےو الی عالمی بزنس کانفرنس اپنی نوعیت کی منفرد اور اہم کانفرنس ہے جس میں تجارت کے نئے طریقوں سے روشناس کرانے کے علاوہ موجودہ مسائل ڈسکس کئے جاتے ہیں۔ کانفرنس میں پاکستانی تاجروں کے علاوہ سیاسی افراد کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ 
 

شیئر: