افغانستان: بدھ مت کے آثار قدیمہ مائننگ کی وجہ سے خطرے میں
افغانستان: بدھ مت کے آثار قدیمہ مائننگ کی وجہ سے خطرے میں
پیر 4 جولائی 2022 7:26
افغان صوبے لوگر کا پہاڑی چوٹیوں میں چھپا ہوا علاقہ میس آئنیک ہمیشہ کے لیے معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس علاقے میں بدھ مت دور کے 1500 سال قبل کے آثار قدیمہ موجود ہیں جنہیں اب مائننگ کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں