Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمہوریہ مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح مدینہ پہنچ گئے

گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مالدیپ کے صدر کا خیر مقدم کیا(فوٹو ایس پی اے)
جمہوریہ مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح پیرکو مدینہ منورہ پہنچے ہیں وہ مسجد نبوی کی زیارت اور روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے مطابق گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مالدیپ کے صدر کا خیر مقدم کیا۔
مدینہ ریجن کے کمانڈر فہد بن سعود الجھنی، پولیس ڈائریکٹرعبدالرحمن بن عبداللہ المشحن اور رائل پروٹوکول آفس کے ڈائریکٹر ابراہیم بن عبداللہ بری بھی موجود تھے۔

شیئر: