جنگ سے بھاگتے شہریوں کے گھروں کی چابیاں سنبھالنے والا یوکرینی
جنگ سے بھاگتے شہریوں کے گھروں کی چابیاں سنبھالنے والا یوکرینی
جمعرات 7 جولائی 2022 7:15
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد کئی شہری جنگ زدہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے۔ دارالحکومت کیف میں ایک شہری نے شہر چھوڑ کر جانے والوں کے گھروں کی دیکھ بھال کیسے کی؟ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ