Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز کے قریب زندگی کیسی ہے؟

پاکستان کے شمالی علاقوں میں ہیٹ ویو گلیشیئرز کے پگھلنے کا باعث بن رہی ہے۔ حال ہی میں گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ کے گاؤں پھسو میں سیلاب آیا جس سے کافی نقصانات ہوئے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: