Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمی جمرات کے بعد اکھٹی ہونے والی ٹنوں کنکریاں آخر کہاں جاتی ہیں؟

حج کرنے یا حج آپریشن کا مشاہدہ کرنے والوں کے ذہن میں ابھرنے والا سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد اکھٹے ہونے والے ٹنوں کنکر آخر جاتے کہاں ہیں؟

شیئر: