گاڑی کا فریم بدلنا مشکل کیوں ہو گیا ہے؟ ہفتہ 16 جولائی 2022 5:58 اگر گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو جائے اور اس کا فریم خراب ہو جائے تو کیا ان ضائع شدہ گاڑیوں کا فریم دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے تاہم اب یہ بھی خاصا مشکل ہو گیا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس رپورٹ میں۔ گاڑیوں کا فریم ایکسیڈنٹ گاڑی ضائع شدہ گاڑیاں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں