پیرو کی کسان خواتین کے لیے فٹ بال ’پریشانیاں بھلانے کا‘ ذریعہ
پیرو کی کسان خواتین کے لیے فٹ بال ’پریشانیاں بھلانے کا‘ ذریعہ
منگل 19 جولائی 2022 6:53
پیرو میں مختلف رنگوں کے روایتی لباس پہن کر کسان خواتین فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ٹریننگ کر رہی ہیں۔ ان خواتین کو فٹ بال کھیلنے میں کیوں دلچسپی ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔