Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بامیان کی بندِ امیر جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز، ’سکیورٹی بہتر‘

افغانستان کے صوبہ بامیان میں واقع بندِ امیر جھیل کے نیلگوں پانی سے سیاح لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال سے پُرتشدد واقعات میں کمی کے بعد سیاح اب آسانی سے ملک میں سفر کر سکتے ہیں۔ دیکھے اے ایف پی یہ ویڈیو

شیئر: