عمرہ سیزن کا آغاز ، بیرون ممالک سے زائرین کی آمد
عمرہ سیزن کا آغاز ، بیرون ممالک سے زائرین کی آمد
پیر 1 اگست 2022 15:00
یکم محرم کو عمرہ کی اجازت ملتے ہی عمرہ سیزن کا آغاز ہو گیا ۔ بیرون ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں