Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جزائر فرسان میں آثار قدیمہ کی تلاش

جزائر فرسان میں آثار قدیمہ کی تلاش میں متعدد علاقوں کی کھدائی کا کام جاری ہے اور آثار قدیمہ کے مختلف نمونے اکٹھے کیے جارہے ہیں۔  یہ مقام جازان شہر سے  40 کلو میٹر کے  فاصلے  پر واقع ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: