Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصری صدر ریاض پہنچ گئے،شاہ سلمان نے استقبال کیا

ریاض: مصری صدر عبد الفتاح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزنے کنگ سلمان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ مصری ایوان صدارت کے مطابق دونوں رہنما خطے کو درپیش اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انسداد دہشت گردی کے متعلق تعاون کی نئی راہیں بھی تلاش کی جائیں گی۔ مصری سفیر ناصر حمدی کا کہنا ہے کہ مصری صدر دو روزہ دورہ ہوگا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: