گوشت اور گاجر کے امتزاج کا ’لاجواب‘ شینواری پلاؤ منگل 16 اگست 2022 5:58 پشاور کا شینواری پلاؤ عام و خاص میں مقبول ہے۔ اس پلاؤ کی خاص بات اس کا گوشت اور گاجر ہوتے ہیں۔ دیکھیے پشاور سے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں شینواری پلاؤ پشاور بیف گوشت اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں