اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ترجمان ہائی کورٹ کے مطابق سنیچر کو رجسٹرار ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کی تقریر کے بارے مواد پیش کرنے کے بعد تمام ججز نے مشاورت کے بعد توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔
کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
’عمران خان کی تقریر میں صنفی ٹچ‘Node ID: 694251
-
عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 25 اگست تک منظورNode ID: 694486
-
عدالت نے شہباز گِل کا مزید دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیاNode ID: 694501