Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی کیلاش میں اچاؤ میلہ ختم، غیر ملکی سیاحوں کی بھی شرکت

چترال کی وادی کیلاش میں 22 اگست کو وادی رمبور سے شروع ہونے والا اچاؤ میلہ منگل کو بمبوریت میں ختم ہوگیا جس میں غیر ملکی سیاحوں نے بھی شرکت کی۔ اچاؤ میلے کو ہارویسٹنگ فیسٹیول بھی کہتے ہیں۔ کیلاشی عقیدے کے مطابق قبیلے کے باشندے جون سے 20 اگست تک پھل اور اناج کا استعمال نہیں کرتے بلکہ انہیں سٹور کرلیتے ہیں، تاہم اچاؤ فیسٹیول کے شروع ہوتے ہی پھل اور اناج کھانا شروع کردیتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: