Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے‘ وادی گولین کے رہائشیوں کی اپیل

چترال کا سیاحتی مقام گولین بھی سیلاب سے متاثر ہوا ہے۔ 25 سے زائد مکانات سمیت مساجد اور سکول بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ گولین کے رہائشی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔ دیکھیے محمد فاروق کی اس ویڈیو میں

شیئر: