Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’چار دن کی بچی کے ساتھ سفر مشکل تھا‘، سیلاب سے متاثرہ حاجرہ بی بی کی کہانی

چارسدہ کے مضافاتی علاقے سے سیلابی پانی تو اتر گیا مگر علاقہ مکین اب بھی مشکل میں ہیں۔ حاجرہ بی بی اور اُن کی 10 دن کی بیمار بچی کے بارے میں جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: