Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خواتین کو کیمپس میں نہیں رکھ سکتے‘، روجھان کے سیلاب متاثرین

صوبہ پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان کے ایک گاؤں کے مکینوں نے کیمپ میں منتقل ہونے سے انکار کیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی خواتین کو کیمپ میں نہیں رکھ سکتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: