پاکستان کے صوبہ سندھ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ میہڑ شہر کے 33 سالہ اظہار علی کا کہنا ہے کہ 2010 میں ایک جانب سے سیلاب آیا تھا، اب تو چاروں طرف پانی ہی پانی ہے۔ اظہار علی شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے دن رات پشتے بنانے میں مصروف ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ