نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے قوانین میں مجوزہ تبدیلی کی صورت میں خدشہ ہے کہ گھروں پر سولر سسٹم لگانے والے صارفین کو بجلی کے بل ادا کرنا پڑیں گے۔ قوانین میں کیا تبدیلی ہو رہی ہے اور مہنگی ہوتی بجلی کے باوجود سولر صارفین پر ادائیگی کا بوجھ کیوں؟