Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ آئندہ الیکشنز سے پہلے لانچ ہو جائے گا‘

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ’ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹک آئندہ ماہ پاکستان میں اپنا دفتر کھولے گی جبکہ آئندہ عام انتخابات سے قبل ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ لانچ کر دیا جائے گا۔‘

شیئر: