’پب جی سے‘ نفسیاتی مسائل میں مبتلا بچوں کی کاؤنسلنگ کیسے؟
’پب جی سے‘ نفسیاتی مسائل میں مبتلا بچوں کی کاؤنسلنگ کیسے؟
ہفتہ 24 ستمبر 2022 6:01
پب جی کے استعمال سے پشاور کے بچے نفسیاتی پیچیدگیوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ ماہر نفسیات نے انکشاف کیا ہے کہ ہسپتال آنے والے متاثرہ بچوں میں 30 سے 40 فیصد بچے خودکشی کی ناکام کوشش کر چکے ہوتے ہیں۔ مزید جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔