Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: مسلم لیگ ن اور یوتھ ونگ کا پارٹی کنونشن

مکہ مکرمہ(جاوید راہو)پاکستان مسلم لیگ ن اور یوتھ ونگ کا مکہ مکرمہ میںپارٹی کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماﺅں نے شرکت کی اور اظہار تشکر منایا۔ جدہ اور مکہ مکرمہ سے کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے شرکت کی جس میں سینئر رہنما ملک محی الدین اعوان ، انجینئر چوہدری شہباز،حافظ مقصود ، چوہدری لیاقت، جعفر تارڑ، اکرم گھلو ، راؤ افتخار، ملک مدثراعوان، میزبان نثار احمد دودیال اور حاجی ذوالفقار علی خان نے شامل تھے۔ اس موقع پر رہنماو¿ں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کررہا ہے اور معیشت میں بہتری آئی ہے ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: