ریاض میں سابق کرکٹر سکندر بخت کی صحافیوں سے ملاقات
ریاض میں سابق کرکٹر سکندر بخت کی صحافیوں سے ملاقات
جمعہ 30 ستمبر 2022 11:54
ریاض میں سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر سکندر بخت کی صحافیوں سے ملاقات ہوئی ۔ سفارت خانہ پاکستان کے قونصلر توصیف خاورسمیت ندیم شیر اعوان و دیگر صحافی بھی شریک تھے ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی رپورٹ