Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ، امریکی ’گرین فلیگ 2025 ’ عسکری مشقیں شروع

مشترکہ مشقوں میں حقیقت سے قریب ترین سیناریو تخلیق دیا جاتا ہے(فوٹو، ایکس اکاونٹ)
سعودی شاہی فضائیہ اور  مختلف فورسز نے امریکہ کے نلس بیس پر مشترکہ عسکری مشقیں’ گرین فلیگ 2025‘ کا آغاز کردیا ہے۔
سبق نیوز نے وزارت دفاع کے حوالے سے کہا ہے کہ ’سبز پرچم ‘ کے عنوان سے شروع ہونے والی عسکری مشقیں عالمی سطح پر انتہائی اہم ہیں جن میں شریک دستے حقیقت سے قریب ترین  سنیاریو تخلق کرتے ہوئے مشقیں کرتے ہیں۔
مشترکہ عسکری مشقوں کا مقصد شریک فورسز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا اور مختلف جنگی حوالوں سے جوانوں کی عملی تربیت کرنا ہے جن میں حملہ کرنا ، دفاعی پوزیشن اور دشمن سے بچنے کے علاوہ گھات لگانا وغیرہ شامل ہے۔

شیئر: