Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستانی دوستوں کی مدد مون سون کے آغاز سے ہی شروع کر دی تھی‘

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں کے حوالے سے تفصیلات شیئر کرنے کے لیے اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
پریس کانفرنس سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی، این ڈی ایم اے کے چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی اور پاکستان میں  شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے سعودی امداد کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: