Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اللیث: 5افراد سیلاب میں بہہ گئے، تلاش جاری

 اللیث: اللیث کمشنری میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی جہاںوادی غمیقہ میں سفر کرنے والی ایک گاڑی جس میں 4افراد سوار تھے سیلاب میں پھنس گئے ۔ شہری دفاع کی ٹیموں نے گاڑی اور اس کے مسافروں کو سیلاب سے نکال لیا جبکہ اسی وادی میں دو گاڑیوں میں سوار5افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ۔ امدادی ٹیمیں وادی میں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے لاپتہ ہونیوالے افراد کو تلاش کر رہی ہیں ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: