انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع فیروز آباد میں گزشتہ دو صدیوں سے کانچ کی چوڑیاں تیار کرنے کا کاروبار چل رہا ہے۔ فیروز آباد کا شہر سہاگ نگری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جہاں تیار ہونے والی چوڑیاں دوسرے ممالک میں بھی بھیجی جاتی ہیں۔ دیکھیے اے ایف کی ویڈیو میں