سویدی پارک میں سوڈانی ویک منعقد منگل 1 نومبر 2022 15:12 ریاض سیزن کے زیر اہتمام سویدی پارک میں سوڈانی ویک میں سوڈان کی ثقافت کو متعارف کرایا جا رہا ہے ۔ سویدی پارک میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ثقافتی شو منعقد کیے جا رہے ہیں ۔ موسم ریاض سیزن سوڈان ثقافت اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں