ریاض: سعودی انٹرنیشنل حلال ایکسپو میں پاکستانی سٹالز
ریاض: سعودی انٹرنیشنل حلال ایکسپو میں پاکستانی سٹالز
پیر 7 نومبر 2022 17:41
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی انٹرنیشنل حلال ایکسپو کا آغاز ہو گیا ۔ دنیا بھر سے غذائی کمپنیوں سمیت سات پاکستان کی کمپنیاں بھی شریک ہیں ۔ مزید دیکھیں ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ