نوجوان نسل نے موسیقی کو نئی شکل دی: اختر چنال زہری
نوجوان نسل نے موسیقی کو نئی شکل دی: اختر چنال زہری
جمعہ 25 نومبر 2022 6:30
بلوچستان کے نامور گلوکار اختر چنال زہری کا کہنا ہے کہ آج کی نوجوان نسل نے موسیقی کو ایک نئی شکل دی ہے۔ وہ فوک اور جدید موسیقی کے بارے میں مزید کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ