ٹیکنالوجی کے اس ڈیجیٹل دور میں رشتے کرانے والے بہت سے پلیٹ فارمز تو موجود ہیں لیکن شادی کے انتظامات اب بھی ایک مشکل مرحلہ ہے۔ اس مشکل کو آسان بنانے کے لیے اسلام آباد کی دو خواتین نے ایک ایسا سٹارٹ اپ شروع کیا ہے جس میں ان کا دعویٰ ہے کہ صرف چند منٹ میں شادی کے انتظامات مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اسامہ خواجہ کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں