فٹ بال میچ کے بعد سعودی شائقین کی سٹیڈیم کی صفائی اتوار 27 نومبر 2022 12:00 فٹ بال ورلڈ کپ میں پولینڈ کے خلاف میچ کے بعد سعودی شائقین دوحہ کے ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں تماشائیوں کے سٹینڈز کی صفائی کر رہے ہیں۔ مزید اس ویڈیو میں میچ سعودی شائقین پولینڈ فیفا ورلڈ کپ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں