صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود جان نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ تمام اراکین اسمبلی کے استعفے تیار ہیں تاہم پارٹی چیئرمین عمران خان ہی اسمبلی تحلیل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔ مزید فیاض خان کے ساتھ انٹرویو میں