Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنڈی میں میدان سج گیا، 17 سال بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کی تیاریاں مکمل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد تاریخی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان کی رپورٹ۔ 

شیئر: