لاہور میں لیپ ٹاپس کا اتوار بازار، ’خریدنے کا تجربہ بہترین رہا‘
لاہور میں لیپ ٹاپس کا اتوار بازار، ’خریدنے کا تجربہ بہترین رہا‘
جمعرات 1 دسمبر 2022 6:36
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ایک معروف مقام ہال روڈ پر ہر اتوار کو لیپ ٹاپس کا بازار لگتا ہے۔ اس بازار سے آپ لیپ ٹاپ بالکل اسی طرح کم قیمت پر خرید سکتے ہیں جس طرح عام اتوار بازار سے سبزیاں۔ مزید جانیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں