پاکستان پیپلز پارٹی، جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہیں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ قبل از وقت انتخابات کی تاریخ کے لیے مذاکرات پر تحفظات ہیں۔
سنیچر کو اتحادی جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کی سختی سے مخالفت کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
-
عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پہلی پیش کش کتنی اہم ہے؟Node ID: 722851
-
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ کیوں موخر کیا؟Node ID: 722881