اسلام آباد کی سڑکوں پر فراٹے بھرتی ’گوڈزیلا‘ پیر 5 دسمبر 2022 5:56 کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ اسلام آباد میں ایک نوجوان نے لاکھوں کی گاڑی خریدی اور پھر دُگنا خرچہ کر کے اسے ’گوڈزیلا‘ تھیم دے کر منفرد بنا دیا کہ جہاں سے یہ گزرتی ہے لوگ مُڑ کر ضرور دیکھتے ہیں۔آپ بھی دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔ پاکستان اسلام آباد گوڈزیلا گاڑی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں