پھولوں کے شہر پشاور میں گُلِ داؤدی کی نمائش کی تیاریاں
پھولوں کے شہر پشاور میں گُلِ داؤدی کی نمائش کی تیاریاں
جمعرات 8 دسمبر 2022 5:52
پاکستان کے شہر پشاور جسے پھولوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے، میں 1986سے گُلِ داؤدی کی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔ مالی امین خان تین دہائیوں سے نمائش کی تیاری میں حصہ لے رہے ہیں۔ وہ کس طرح ان پھولوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں جانیے فیاض احمد کی اس ویڈیو میں