سوزوکی سے رولز رائس تک، پرانی گاڑیاں نئی کیسے بنتی ہیں؟ ہفتہ 10 دسمبر 2022 5:58 اسلام آباد میں گاڑیوں کی ڈینٹنگ، پینٹنگ کرنے والے کامران نے اپنے کام میں اتنی مہارت پیدا کر لی ہے کہ اب وہ کسی بھی پرانی گاڑی کو دنیا کے کسی بھی مشہور برانڈ کے مہنگے ماڈل میں بدل دیتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں مہنگے ماڈلز کار پرانی گاڑیاں ڈینٹنگ پینٹنگ شیئر: واپس اوپر جائیں