Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ: کہیں خوشی کے شادیانے کہیں افسردہ چہرے

فیفا ورلڈ کپ میں شامل سب ٹیموں نے جیت کے لیے بھرپور کوشش کی، لیکن کسی کی جیت ہوئی اور کسی کی ہار۔ یہ ورلڈ کپ جہاں بہت سے لوگوں کو خوشیاں دے گیا وہیں ہارنے والی ٹیموں کے مداحوں کو غمگین بھی کر گیا۔ مزید دیکھیے روئٹرز کی ان تصاویر میں۔  

شیئر: