Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بائپر جوائے‘ ، پاکستان اور انڈیا کے ساحلی علاقوں کی جھلکیاں

بحیرہ عرب میں کئی دن سے حرکت پذیر سائیکلون طوفان ’بائپر جوائے‘ انڈیا اور پاکستان کے ساحلی علاقوں سے زیادہ دور نہیں رہا۔  طوفان کے نقصانات کے پیش نظر دونوں ممالک نے اپنے ساحلی علاقوں کی آبادیوں کا انخلا کیا ہے۔ خبر رساں اداروں اے ایف پی اور روئٹرز ے پاکستان اور انڈیا کے ساحلی علاقوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔

شیئر: