Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کانز فلم فیسٹیول: ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کے جلوے

ہر سال کی طرح رواں برس بھی دنیائے فلم کا سب سے بڑا فیسٹیول کانز فرانس میں سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے منتخب فلموں کو پریمیئر کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ 
76 ویں کانز فلم فیسٹیول 2023 میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شریک ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ریڈ کارپٹ پر موجود حسیناؤں کے انداز کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔
اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے اسٹارز کے پہناوے اور انداز توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ 16 مئی سے فرانس میں شروع ہونے والا 76 ویں کانز فلم فیسٹیول  27 مئی تک جاری رہے گا۔ اس فیسٹیول کی جھلکیاں دیکھیے روئٹرز کی ان تصاویر میں

شیئر: