تین سال قبل کورونا وائرس کی وبا چین میں پھوٹنے کے بعد دنیا بھر میں پھیل گئی تو اس نے معمولات زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ مختلف ممالک میں سماجی دوری، لاک ڈاؤن، ماسک پہننے اور اس جیسی دوسری پابندیوں نے زندگی کے ڈگر کو مکمل تبدیل کر دیا۔
گذشتہ تین سالوں میں کورونا وبا کے دوران زندگی کیسی گزری، دیکھیے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی ان منتخب تصاویر میں