اسلام آباد یونائٹیڈ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی تیسری مرتبہ چیمپیئن بن گئی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل سیزن نو کے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائینڈ نے ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کے دوران بڑی تعداد میں شائقین کرکٹ سٹیڈیم میں موجود تھے۔
فوٹو کریڈٹ : اے ایف پی / پاکستان سپر لیگ