Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ: سنسنی خیز فائنل کی تصویری جھلکیاں

ارجنٹائن اور فرانس کے درمیان کھیلے گئے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ فائنل کے دوران کئی سنسنی خیز لمحات آئے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جہاں گولز کرنے پر جشن منایا وہی ان کے مداح بھی کبھی پرجوش اور کبھی مایوس نظر آئے۔ اس میچ کی جھلکیاں اے ایف پی اور ایسوسی ایٹڈ پریس کی ان تصاویر میں

فائنل جیتنے کے بعد لیونل میسی اپنے بچوں کے ساتھ۔

کیلین ایمباپے ہار کے بعد آبدیدہ ہو گئے۔

کیلین ایمباپے کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ملا۔

لیونل میسی کا تیسرا گول کرنے کے بعد اپنی ٹیم کے ساتھ جشن۔

فرانس کے کیلین ایمباپے کا اپنی ٹیم کے لیے دوسرا گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار۔

فائنل سے قبل ہونے والی تقریب کا ایک منظر۔

فرانس کے دوسرے گول پر سٹیڈیم میں موجود فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں کا پرجوش انداز۔

ارجنٹائن کے گول پر فرانسیسی شائقین کی مایوسی۔

میسی کا پہلا گول کرنے کے بعد خوشی کا انداز۔

فائنل کی تقریب میں فنکاروں کی پرفارمنس۔

شیئر: