Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیلے: ’صدی کے بہترین فٹبالر‘ کی زندگی پر ایک نظر

برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے جمعرات کو 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ برازیل کو 1958، 1962 اور 1970 میں فٹبال ورلڈ جتوانے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ فیفا نے انہیں سنہ 2000ء میں صدی کا بہترین فٹبالر قرار دیا تھا۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں

شیئر: