Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں پاکستانی فنکاروں کا ’میوزک مستی‘ پروگرام

سعودی عرب میں نئے سال کی مناسبت سے میوزیک مستی کے عنوان سے موسیقی پروگرام منعقد کیا گیا ۔ پاکستان سے آئے ہوئے گلوکاروں سمیت مقامی گلوکار نے بھی خوب سُر بکھیرے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: